ہماری حکومت کی مدت 14اگست کو ختم ہوجائے گی، جگہ جگہ جا پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچانے کیلئے کر ہم اُدھار مانگ رہے ہیں، آئی ایم ایف کی منتیں کررہے ہیں، یہ زندگی بسر کرنیکا طریقہ نہیں ہے، اس برے وقت نے چین نے ہمارا ہاتھ تھامہ جس کا میں اور آپ شکریہ ادا نہیں کر سکتے، سٹوڈنٹس کیلئے لاکھوں روپے کے وظائف، وزیراعظم شہباز شریف کی تقریب سے جذباتی تقریر | Public News | Breaking News